https://pin.it/2HEk41Y https://pin.it/1fFtqyh
مریضوں کو خود سے پیشاب کی نالی ڈالنے کا طریقہ سیکھانے کی ہماری کوششوں میں ہمارا ساتھ دیں۔ آپ یقیناً یہ سن کر حیران ہوں گے کہ میں نے ایسا کیوں کہا۔ وہ مریض جن کا مثانہ کسی وجہ سے مکمل خالی نہیں ہوتا اور جہاں رکاوٹ دور کرنے کے باوجود بھی گردوں کے فیل ہونے کا خطرہ برقرار رہتا ہے، ان کے لیے یہ طریقہ علاج مخصوص ہدایات اور ضروری تبدیلیوں کے ساتھ سمجھایا اور سکھایا جاتا ہے۔