CIC کرنے کا طریقہ اور بہت کچھ https://pediatricurologistinlahore.blogspot.com/ https://pediatricurologistinlahore.blogspot.com/ https://pediatricurologistinlahore.blogspot.com/ https://pediatricurologistinlahore.blogspot.com/
مریضوں کو خود سے پیشاب کی نالی ڈالنے کا طریقہ سیکھانے کے لئے ہماری جہدوجہد کا ساتھ دیں ۔۔۔ اگرچہ آپ اس بات سے ضرور حیران ہوں گے کہ میں نے ایسا کیوں کہا ہے ۔۔۔ وہ مریض جن کا مثانہ کسی وجہ سے مکمل خالی نہ ہوتا ہو اور جن میں وہ وجہ دور کر دینے کے باوجود بھی مریض کے گردے فیل ہونے کا خطرہ باقی ہو ان میں یہ طریقہ علاج کئی تبدیلیوں کے ساتھ سمجھایا اور سیکھایا جاتا ہے ۔