Skip to main content

Posts

ہدایت نامہ مریضوں اور تیمارداروں کے لیے

  یہ ہدایت نامہ مریضوں اور تیمارداروں کے لیے بہت مفید ہے۔ زخم کی صفائی کا طریقہ براہ کرم درج ذیل ہدایات غور سے پڑھیں اور ان پر عمل کریں: 1. ابتدائی مرحلہ: زخم پر پایوڈین لگائیں (ابتدائی دنوں میں چند مرتبہ)۔ پانچ منٹ انتظار کریں تاکہ جراثیم کش اثر مکمل ہو سکے۔ 2. صفائی کے بنیادی اصول : ہاتھ اور کپڑے مکمل طور پر صاف اور دھلے ہوئے ہونے چاہئیں۔ نارمل سیلائن ڈرپ کے کنکشن میں باریک سوراخ کریں تاکہ دھار کے ذریعے زخم کی دھلائی کی جا سکے۔ 3. زخم کی گہری صفائی: اگر زخم کے نیچے یا اطراف میں سوجن محسوس ہو تو اس میں ممکنہ طور پر پیپ یا جما ہوا خون موجود ہو سکتا ہے۔ سائیڈوں سے دباکر مواد نکالنے کی کوشش کریں، بالکل اسی طرح جیسے چہرے کے کیل مہاسے نکالے جاتے ہیں۔ تاہم، اگر زیادہ درد ہو یا آپ تذبذب کا شکار ہوں تو رک جائیں اور مشورے کے لیے مجھ سے رجوع کریں۔ 4. اگر نارمل سیلائن میسر نہ ہو: نیم گرم پانی میں تھوڑا سا نمک اور ڈیٹول ملا کر زخم کو 5-7 منٹ تک بھگو کر رکھیں۔ یا پھر 20cc کی سرنج میں یہی پانی بھر کر پریشر کے ساتھ زخم کو دھوتے رہیں۔ نوٹ: بعض مریضوں کو ڈیٹول سے الرجی ہو سکتی ہے، لہٰذا متبادل کے ...
Recent posts

CIC

CIC کرنے کا طریقہ اور بہت کچھ  https://pediatricurologistinlahore.blogspot.com/ https://pediatricurologistinlahore.blogspot.com/ https://pediatricurologistinlahore.blogspot.com/ https://pediatricurologistinlahore.blogspot.com/

Exercises for back pain (Link)

https://pin.it/2HEk41Y https://pin.it/1fFtqyh